ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہمیں ایک دن ایک بھابھی نے لنچ پر مدعو کیا تھا تو وہان انھوں نے گاجر کا حلوہ بھی کھلایا تھا۔ اس لئے میں نے سوچا شاید اپیا کو بھی پسند ہو۔
 
نیک سیرت سی بھابھی ہیں۔ ہم لوگ لوٹ کر آئے تو شام میں ان کا فون بھی آیا کہ سعود بھیا آپ ایا کیجئے بہت اچھا لگتا ہے آپ سے بات کر کے۔ ہم نے کہا اس بار آپ کو آنا ہے۔
 
لیکن میری یہ بھابھی ھال ہی میں یو ایس آئی ہیں بلکہ حال ہی میں ان کی شادی ہوئی ہے۔ در اصل بھیا کو ان کی کمپنی نے کسی پروجیکٹ کے لئے یہاں بھیجا تھا اور وہ ہمارے ساتھ ہی رہنے لگے تھے پھر ٹھہراؤ لمبا ہونے لگا تو انہوں نے بھابھی کو بھی بلا لیا اور ہم نے ان کے لئے نیا گھر تلاش کروا دیا۔
 
فکر نہ کریں کافی نیا نیا سا گھر دلایا ہے بھابھی کو۔ اصل میں جہاں ہم رہتے ہیں وہاں سے تھوڑا دور ہے کیوں کہ بھائی کا آفس وہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top