رہنے دیں جی۔ کھائے بغیر کیے کوئی زندہ رہ سکتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2009 #849 ثابت ہوا کے آپ کے پوچھنے تک میں سو چکا تھا۔ خیر پیپر الحمد للہ بہت اچھا ہوا۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #852 پرامید ہونگے اچھے رزلٹ کے لیے ۔۔۔ جو آیا ہے امید ہے اچھا ہی ہوگا
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2009 #856 ہم کیا اور ہماری بساط کیا، پھر بھی ہر وقت دوسروں کا بھلا ہی چاہتے ہیں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2009 #858 نہیں محض دعائیں ہی کافی نہیں، تمہاری محنت کا پھل بھی ہے یہ۔۔ مبارک ہو سعود۔