جناب سنائیے پیپرز کے بعد آرام کا مزہ بڑا آتا ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #881 جناب سنائیے پیپرز کے بعد آرام کا مزہ بڑا آتا ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2009 #882 ثقیل سوال ہے۔ میرے پاس کرنے کو اتنا کچھ رہتا ہے کہ امتحان بھی ان مصروفیات کا ایک چھوٹا سا حصہ لگتا ہے۔ خیر امتحان ختم ہونے کی خوشی تو ہوتی ہی ہے۔
ثقیل سوال ہے۔ میرے پاس کرنے کو اتنا کچھ رہتا ہے کہ امتحان بھی ان مصروفیات کا ایک چھوٹا سا حصہ لگتا ہے۔ خیر امتحان ختم ہونے کی خوشی تو ہوتی ہی ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2009 #886 بہن بھائیوں ماں باپ بیوی بچے اور دوستوں کے لئے وقت تو نکالنا ہی ہوتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2009 #894 گلہ شکوہ کیا کرنا۔ اس رب کی مرضی ہے جسے جس حال میں چاہے رکھے اور جسے جس حال میں چاہے بلا لے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2009 #899 غلط ہو گیا میرا مراسلہ۔ میں نے شاید پچھلے صفحے کو دیکھ کر بھیج دیا تھا۔