یہاں ابھی اتنی سخت سردی نہیں آئی
عثمان رضا محفلین دسمبر 9، 2009 #143 ویسے بارسلونا کا موسم اچھا ہی ہوتا ۔ لاسٹ مہینے میں فرانس تھا وہاں کافی سردی تھی
الف عین لائبریرین دسمبر 9، 2009 #150 فتور ہوگا دماغ کا، دھند سمجھ رہے تھے جسے۔ یہاں تو بس ہلکی سی سردی ہوتی ہے صرف صبح رات کو۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 9، 2009 #154 طلبگار ہیں دعاؤں کے کہ جاسکیں پاکستان فی الحال یہاں سے جان چھوڑنا مشکل نظر آتا ہے