ظاہر ہے کہ میں نے وعدہ کر رکھا ہے کہ آپ کی ترتیب پر کبھی کچھ نہیں کہوں گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #221 ظاہر ہے کہ میں نے وعدہ کر رکھا ہے کہ آپ کی ترتیب پر کبھی کچھ نہیں کہوں گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #225 شاباش بٹیا آپ فوراً سو جائیں۔ دعائیںپڑھنا اور مسکرانا مت بھولیں سونے سے قبل۔
خوشی محفلین دسمبر 10، 2009 #234 چنبیلی کا تیل لگائیں کریں سر پہ ، خر رفو چکر ہو جائے گا صرف دماغ باقی رہ جائے گا
خوشی محفلین دسمبر 10، 2009 #236 ثمرینہ ثمینہ ہوتیں تو پوچھتی آپ سے کہ ا15 سولہ برس سے ماتھے اور سر کا فرق مٹ گیا ھے
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #237 ٹھیک ہے اب میں آپ کو 5000 پیغامات پورے ہونے سے قبل ہی مبارکباد دے دوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #239 پریشان تھا کہ کسی کو تو سوجھ جائے یہ بات۔ چلو اچھا ہوا کہ فہیم بھائی اسم با مسمیٰ ٹھہرے۔