ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
قبلہ و کعبہ کہنا پڑے گا تم کو بھی عثان۔ وہی بات ہوئی کہ پوری رامائن سن لی اور پوچھتے ہیں کہ سیتا کون تھا!!
 

شمشاد

لائبریرین
غصہ نہ کیا کریں۔ گنگا سیدھی چلتے کبھی الٹی ہو جاتی ہے اور کبھی الٹی چلتے سیدھی ہو جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top