لیکن اس میں کوئی نا مناسب بات نہیں تھی سوائے تاخیر کے۔
خوشی محفلین دسمبر 11، 2009 #364 کیفیت تو تب معلوم ہو گی جب اب وہ کچھ لکھیں گے لگتا ھے میری وجہ سے لکھتے نہیں کچھ
ابن سعید خادم دسمبر 11، 2009 #377 ذکر کن کن لوگوں کا نکل آیا۔ خیر یہ بتائیے بٹیا کہ آپ بلاگنگ کے معاملے میں سنجیدہ ہیں؟
خوشی محفلین دسمبر 11، 2009 #378 دل میں کل بھی خیال آیا کہ پہلے آپ سے سمجھ لوں کہ آخر کرنا کیا ھے بلاگ میں