رات کو جلد سونا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 26، 2010 #184 دن رات الٹے ہو گئے ہیں میرے بھی، رات امریکہ پہنچ چکا ہوں نا، اب لاگ ان کیا ہے محفل میں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2010 #185 خیریت سے پہنچ گئے اعجاز بھائی، اچھی بات ہے۔ وہاں کا موسم کیسا ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2010 #187 چائے پینے کا موڈ ہے یا نہیں، میں نے تو اپنے لیے چائے کا کہہ دیا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 26، 2010 #188 جی میں تو پیتا نہیں شمشاد بھائی۔ او ویسے بھی بھابھی سے خدمت لیتا ہوا اچھا نہیں لگوں گا۔
فہیم لائبریرین جنوری 26، 2010 #191 تو پھر کیا ڈش پیش کی جائے۔ مینگو اسکوائش پیئں گے۔ لیکن اب صرف ایک چوتھائی بوتل ہی باقی چھوڑا ہے میں نے۔
تو پھر کیا ڈش پیش کی جائے۔ مینگو اسکوائش پیئں گے۔ لیکن اب صرف ایک چوتھائی بوتل ہی باقی چھوڑا ہے میں نے۔