آپ کو گر بتایا تھا ٹونی کے لئےن
خوشی محفلین جنوری 25، 2010 #163 ہو سکتا ھے ہو کیوں نہیں سکتا کئی بار ایسا کرنا ضرروی ہو جاتا ھے کسی کو سمجھانے واسطے
جیہ لائبریرین جنوری 26، 2010 #169 کیسی بات کرتے ہیں جی، وہ تو بقول غالب مقطعے میں سخن گسترانہ بات آ گئی تھی
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2010 #170 قبل اس کے کہ آپ کی یہ بٹیا گرجنا برسنا شروع کر دیے، آپ کو میرا مشورہ کہ کھسک لیں۔
ابن سعید خادم جنوری 26، 2010 #180 زیادہ دیر جاگنا درست نہیں اس لئے اب ہم سو جاتے ہیں صبح صبح کلاس بھی ہے اور یوم جمہوریہ ہند کی منانا ہے۔
زیادہ دیر جاگنا درست نہیں اس لئے اب ہم سو جاتے ہیں صبح صبح کلاس بھی ہے اور یوم جمہوریہ ہند کی منانا ہے۔