ذکر نہ کریں سونے کا۔ خواتین پیچھے پڑ جائیں گی۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #562 ڈرتا تھوڑی نہ ہوں بہنوں کی فرمائشوں سے اور ان کے علاوہ یہاں ہے ی کون؟
الف عین لائبریرین فروری 4، 2010 #573 ابھی حوالے کے لئے پیچھے جانا پڑا کہ شمشاد کہاں جا رہے ہیں، ثبوت مل گیا اب؟