چونکہ آپ خود حیران ہیں اس لئے کچھ نہیں کہتے اس بات پر
الف عین لائبریرین فروری 5، 2010 #603 ثبوت تلاش کرنے کے لئےمجھے پیچھے جانا ہوگا کہ کیا بات کہی جا رہی ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 5، 2010 #611 ہمممممممممممممم یہ بار بار ایسا ہوجاتا ہے سمجھ ہی نہیںلگتی ہمارے لیے بھی دعا کیجئے گا
الف عین لائبریرین فروری 6، 2010 #612 وہ بات یہ ہے خرم کہ الٹی گنگا کی جگہ کبھی لبھی سیدھی گنگا تو بہا دی جاتی ہے۔ لیکن بالکل زاویہ قائمہ پہ بہنے کی اجازت نہیں ہے
وہ بات یہ ہے خرم کہ الٹی گنگا کی جگہ کبھی لبھی سیدھی گنگا تو بہا دی جاتی ہے۔ لیکن بالکل زاویہ قائمہ پہ بہنے کی اجازت نہیں ہے
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2010 #614 میری تو یہی کوشش ہوتی ہے کہ سیدھی کو سیدھی اور الٹی کو الٹی بہا دوں۔