دیکھئے اب تعریف کرنے پر بھی پابندی لگائیں گی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2010 #42 خیر سے ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں، یہ رات کو ہی اقوال زریں کیوں آتے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #58 نہیں اپیا اس بات کا امکان نہیں ہے کیوں کہ زرخیزی بالکل نہیں میرے دماغ میں۔