چنچل نہ بنا کریں ہوتے کو پوتے لکھ دیا ھےآپ نے:)
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2010 #82 چائے کا وقت ہو رہا ہے۔ معلوم نہیں کل خوشی نے دو پیالی چائے بنائی تھی کہ نہیں۔
خوشی محفلین جنوری 24، 2010 #84 ثمینہ آگئی تھی تو 2 چھوڑ 4 کپ چائے بنائی تھی آپ خود جانے کہاں چلے گئے تھے
خوشی محفلین جنوری 24، 2010 #88 بات تو دل لگتی ھے مگر فی الوقت جیب اس کی اجازت نہیں دیتی ابھی تو پاکستان سےآئی ہوں
خوشی محفلین جنوری 24، 2010 #92 وہ سب رھنے دیں یہ بتائیں کیا میں نے مبارکباد دی آپ کوآپ کا رنگ لال ہونے کی
ابن سعید خادم جنوری 24، 2010 #93 نہیں اپیا اس میں مبارکباد سے زیادہ دعا کی ضرورت ہے ویسے آپ نے مبارکباد دی ہے ہم نے دیکھا ہے۔