دھیان کہیں آپ کا الو کی طرف تو نہیںہے
ر راجہ صاحب محفلین فروری 9، 2010 #703 چونکہ میرے خیال میں الو تو اہل مغرب دانش مندی کی علامت سمجھتے ہیں اس لئے آپ کہہ سکتے ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2010 #711 پہلے کئی دفعہ بتا چکا ہوں۔ اب پھر بتا دیتا ہوں کہ یہ ایک قسم کا مصالحہ ہوتا ہے جس کو زیتون کے تیل میں ملا کر کچی روٹی پر لگاتے ہیں اور پھر بھٹی میں پکاتے ہیں۔
پہلے کئی دفعہ بتا چکا ہوں۔ اب پھر بتا دیتا ہوں کہ یہ ایک قسم کا مصالحہ ہوتا ہے جس کو زیتون کے تیل میں ملا کر کچی روٹی پر لگاتے ہیں اور پھر بھٹی میں پکاتے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 9، 2010 #712 بھئی پھر تو یہ بھی شامل رکھئے گا مینو میں جب میں حج یا عمرہ کے لئے ادھر آؤں گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2010 #716 وہاں یہاں ہر جگہ پر بآسانی مل جاتا ہے۔ قیمت البتہ مختلف ہے۔ دو سے پانچ ریال۔