دل کڑآ کر کے لکھئے جو بھی ہو غلط یا سہی۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #747 ٹھہریں میں دودھ لے آؤں، آپ ایسا کریں کہ آدھ کلو جلیبیوں کا بندوبست کریں۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #749 پہلے میں تجربہ کر لوں۔ ایسا نہ ہو کہ نتیجہ غلط نکل آئے اور آپ پریشان ہوں۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #751 اللہ نہ کرے جی۔ ابھی تو آپ نے اپنے ہونے والے بچوں کی خوشیاں دیکھنی ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2010 #754 ویسے تو ہمیںکھیلیوں میں کرکٹ اور ہاکی تو دور کیرم اور لوڈو جیسا بھی کچھ پسند نہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #755 نوابوں والی ریت اپنائی ہے آپ نے کہ کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب، پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب۔