دیکھ لوں گی پھر کبھی اس وقت تو ریڈیو سن رہی ہوں غزلوں کا پروگرام لگا ہوا ھے
خوشی محفلین فروری 15، 2010 #881 دیکھ لوں گی پھر کبھی اس وقت تو ریڈیو سن رہی ہوں غزلوں کا پروگرام لگا ہوا ھے
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #882 خوب یہ بھی خوب رہی۔ ویسے ہم سوچ رہے تھے کہ اپیا سے ایک درخواست کرتے خیر پھر کبھی سہی۔
خوشی محفلین فروری 15، 2010 #889 پانی پی لیا اب چائے پہ رہی ہوں بالکل تازہ دم ہوں آپ ٹینشن کاھے لیتے ہو
خوشی محفلین فروری 15، 2010 #891 ارے منا اب اتنی بھیضعیف نہیں ہو گئی کہ آپ کی باتوں کے جواب نہ دے پاؤں
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #892 یہ کیا بات ہوئی اپیا بھلا ضعف کی بات کہاں سے آ گئی اس میں۔ انسان تھکا ہوا بھی تو ہو سکتا ہے۔
خوشی محفلین فروری 15، 2010 #893 ہو سکتا ھے ویسے میں تھکی ہوئی ہوںآج ابھی تھوڑی دیر پہلے اپنے کمرے کی سیٹنگ بدلی ھے
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #894 واہ کیا بات ہے۔ واقعی اپیا گھر کی ترتیب کبھی کبھار بدل لینی چاہئے اس سے یکسانیت کی کوفت دور ہو جاتی ہے۔
واہ کیا بات ہے۔ واقعی اپیا گھر کی ترتیب کبھی کبھار بدل لینی چاہئے اس سے یکسانیت کی کوفت دور ہو جاتی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #896 میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ کچھ دنوں بعد کمرے کی کچھ چیزوں کی جگہیں بدل دی جائیں۔