فاقہ کر کھا ہو تو ایسے کام نہیںہوتے
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #902 غل مچانے کے لئے کبھی کبھار محلے کے بچوں کو بلا لیا کریں اور ان کے ساتھ مل کر خوب کھیلیں۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #908 شاید کبھی کبھار بلا سبب بھی ایسا ہو جاتا ہے۔ ابھی چند ماہ قبل جب ہم ہندوستان میں تھے تو گاؤں گئے ہوئے تھے وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے اور ہمارے نانا جان نے بلا سبب ہمیں دانٹ دیا۔
شاید کبھی کبھار بلا سبب بھی ایسا ہو جاتا ہے۔ ابھی چند ماہ قبل جب ہم ہندوستان میں تھے تو گاؤں گئے ہوئے تھے وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے اور ہمارے نانا جان نے بلا سبب ہمیں دانٹ دیا۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #909 ساری بات بتائیں کہ کیا ہوا تھا، انہوں نے بلا وجہ نہیں ڈانٹا ہو گا۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #910 زبردستی کی ڈانٹ ہی پڑی تھی شاید نانا کسی اور بات پر غصہ رہے ہونگے اور نزلہ مجھ پر گرا۔ خیر وہ ہمیں چاہتے بھی اتنا ہیں کہ ان کی ڈانٹ سے مزا آتا ہے۔
زبردستی کی ڈانٹ ہی پڑی تھی شاید نانا کسی اور بات پر غصہ رہے ہونگے اور نزلہ مجھ پر گرا۔ خیر وہ ہمیں چاہتے بھی اتنا ہیں کہ ان کی ڈانٹ سے مزا آتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 15، 2010 #920 ٹھاہ کر کے والی چائے تو نہیں پتے ۔ جو کہتی ہے کہ لگے ٹھاہ کر کے۔