اپیا اور تو کوئی نہیں ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 16، 2010 #966 واہ، عندلیب بھی آں لائن ہیں، السلام علیکم عندلیب، بہت دن بعد ملی ہو۔
ع عندلیب محفلین فروری 16، 2010 #967 نہیں آؤنگی تو کہاں جاؤں گی ۔ وعلیکم السلام ! میں تو روز ہی آتی ہوں انکل۔ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ۔۔؟ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
نہیں آؤنگی تو کہاں جاؤں گی ۔ وعلیکم السلام ! میں تو روز ہی آتی ہوں انکل۔ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ۔۔؟ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
ابن سعید خادم فروری 16، 2010 #968 نہیں چاچو آج کل اپیا روز آنہ ہی آٹی ہیں بس وقت کا فرق ہونے کے باعث ملاقات کم ہو پاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2010 #971 گھر سے گئے ایک ہفتہ ہونے کو آیا ہے۔ ابھی تک واپس آنے کا نام نہیں لے رہیں۔