شرم نہیں آتی آپ کے طوطے کو۔ صبح ہی صبح لوگ کام پر جاتے ہیں اور آپ کا طوطا سسرال چل دیا۔ ہا ہا ہا ہا
اشتیاق علی لائبریرین فروری 16، 2010 #941 شرم نہیں آتی آپ کے طوطے کو۔ صبح ہی صبح لوگ کام پر جاتے ہیں اور آپ کا طوطا سسرال چل دیا۔ ہا ہا ہا ہا
جیہ لائبریرین فروری 16، 2010 #945 ذکر کسی نہ کرنا میں نے شمشاد بھائی کا طوطا گردن مروڑ کر مار دیا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 16، 2010 #951 سب رونے کی باتیں کیوں کر رہے ہیں ۔کوئی ایسی ویسی بات تو نہیں ہو گئی کسی سے۔
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2010 #955 جاؤ جاؤ بڑی آئی طوطے کا قتل کرنے والی، میرا طوطا اتنا بھی فالتو نہیں ہے۔
ابن سعید خادم فروری 16، 2010 #957 ٹھیک سمجھے آپ۔ شمشاد بھائی اس کے گردوں کا چار بار آپریشن کروا چکے ہیں۔