صبر کیا جائے تو خدا موقع پیدا کر ہی دیتا ھے ترقی کا
ابن سعید خادم جنوری 21، 2010 #2 شاباش اپیا آپ کی رفتار خوب ہے۔ ویسے ہم لوگ عموماً یہ سلسلہ ی سے شروع کرتے ہیں خواہ پچھلا کہیں بھی ختم ہوا ہو۔ ویسے بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
شاباش اپیا آپ کی رفتار خوب ہے۔ ویسے ہم لوگ عموماً یہ سلسلہ ی سے شروع کرتے ہیں خواہ پچھلا کہیں بھی ختم ہوا ہو۔ ویسے بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2010 #4 زیادہ مناسب یہی ہے جو اپیا نے کیا کیوں کہ اس سے پچھلے دھاگے سے بات مربوط رہتی ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2010 #8 دل و جان سے اپیا کا احترام کرتے ہیں بھلا کسی چیز سے ڈریںگے کیوں؟ سوائے ذات باری تعلیٰ کے۔
خوشی محفلین جنوری 21، 2010 #11 چوہے سے بھی ڈر جاتا ھے انسان تو کبھی کبھی یاد رکھیں زور کس پہ ہوا انسان پہ
خوشی محفلین جنوری 22، 2010 #19 یہ کم تو نہیں مگر کچھ زیادہ بھی نہیں آپ تو بہت کچھ کر سکتے ھیں کتنا بولتے ھیںآپ
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #20 ہاں بولتے تو بہت ہیں اپیا ہم۔ ویسے کوئی سزا ہ تو اس کے لئے بھی تیار ہوتے ہیں۔