فکر نہ کرو، سودا باہر رکھ دو، جلد ہی معلوم ہو جائے گا کہ کون چور ہے اور کون نہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2010 #441 فکر نہ کرو، سودا باہر رکھ دو، جلد ہی معلوم ہو جائے گا کہ کون چور ہے اور کون نہیں۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2010 #442 غض ہو جائے گا کیوں کہ یہاں کے چور آنکھ سے کاجل چرا لیں تو آنکھوں کو پتہ نہیں چلتا۔
dxbgraphics محفلین فروری 1، 2010 #455 دال کھانے کا دل کرتا ہے آج تو۔۔۔۔ نہاری ، حلیم ، مغز اور چانپے کھا کھا کر بھی وزن نہیں بڑھ رہا ویسے بھی
دال کھانے کا دل کرتا ہے آج تو۔۔۔۔ نہاری ، حلیم ، مغز اور چانپے کھا کھا کر بھی وزن نہیں بڑھ رہا ویسے بھی