ٹھیک ہے بھئی اقربا کو یاد کرنا اچھی بات ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 2، 2010 #467 ہم تو آج کل تقریباً تمہارے ساتھ ہی جاگ رہے ہیں اور سو رہے ہیں یہاں امریکہ میں۔
ر راجہ صاحب محفلین فروری 2، 2010 #471 لو جی ہمارا سردی سے برا حال ہےاور آپ برف باری کے مزے لے رہے ہیں
dxbgraphics محفلین فروری 2، 2010 #474 قصہ یہ ہے کہ نہ جانے کیسی سردی ہے کہ چھاوں میں تو اثر کرتی ہے لیکن دھوپ میں تو اللہ کی پناہ کوئی ٹھر ہی نہیں سکتا یہاں
قصہ یہ ہے کہ نہ جانے کیسی سردی ہے کہ چھاوں میں تو اثر کرتی ہے لیکن دھوپ میں تو اللہ کی پناہ کوئی ٹھر ہی نہیں سکتا یہاں
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #478 ظہر تک تو بالکل ٹھیک ٹھاک تھے۔ بعد میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے غصہ کر گئے ہوں تو الگ بات ہے۔