ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
کہاں ہیں سب لوگ:
شمشاد بھائی ، سعود بھائی ۔دو زیر، دو پیش ،کھڑی زیر کے لیے ، شارٹ کٹ کی بتادیں ،ضروری ہے
 

شمشاد

لائبریرین
فرصت ملے گی تو جواب بھی دیں گے، نہیں تو پاکستانی حکمرانوں کی طرح کان لپیٹ کر سو رہیں گے۔
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی ، سعود بھائی ۔دو زیر، دو پیش ،کھڑی زیر کے لیے ، شارٹ کٹ کی بتادیں ،ضروری ہے

عین ممکن تھا کہ آپ جواب دیتے ۔ ( عجلت کی وجہ سے یہاں پوچھا تھا، کہ آپ لڑی میں تھے)
ویسے مجھے کیز معلوم ہوگئی ہیں ، سوائے کھڑی زیر کے ۔
اگر آپ کے علم میں ہو تو بتادیں ۔
( شمشاد بھائی کے لیے )
 
غبن کر گئے بے چارے حرف کا۔ ویسے موجودہ کی بورڈ میں کھڑی زیر کے لئے شاید کچھ بھی نہیں ہے لیکن جے کوئیری والے میں نبیل بھائی سے کہہ کر اسے شامل کرایا تھا میں نے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top