عین ممکن ہے کہ میں اپیا کے حق میں اپنی بات سے پھر جاؤں۔
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #625 صحیح بات تو یہ ہے کہ میرے ہوتے ہوئے اپیائیں ضعیف ہو ہی نہیں سکتیں کم از کم میرے مقابلے میں۔
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #627 سعود شرمندہ کیوں کریں گے بھلا اپنی اپیا کو۔ ویسے گاڑی سے برف صاف کرنے کے چکر میں چند منٹ مل گئے تھے اب نکلتا ہوں۔ اللہ حافظ۔
سعود شرمندہ کیوں کریں گے بھلا اپنی اپیا کو۔ ویسے گاڑی سے برف صاف کرنے کے چکر میں چند منٹ مل گئے تھے اب نکلتا ہوں۔ اللہ حافظ۔
ر راجہ صاحب محفلین فروری 7، 2010 #633 دنیا والے اس بات کو سمجھتے نہیں ہیں کہ ان کے کسی عمل سے کوئی ناراض تو نہیں ہو رہا
جیہ لائبریرین فروری 7، 2010 #636 چھوٹو سرکار آج کل بہت تنگ کرتا ہے۔ کمرے سے باہر جانے کی ضد کرتا ہے مگر اتنی سردی میں کیسے نکالوں کمرے سے
چھوٹو سرکار آج کل بہت تنگ کرتا ہے۔ کمرے سے باہر جانے کی ضد کرتا ہے مگر اتنی سردی میں کیسے نکالوں کمرے سے
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #637 جی بٹیا اب ان کی عمر اتنی ہو گئی ہے کہ ایسی شرارتیں تو وہ کریں گے ہی۔ ان دنوں چھوٹو کی تصویریں اور بھی خوبصورت اور جاندار آتی ہونگی۔
جی بٹیا اب ان کی عمر اتنی ہو گئی ہے کہ ایسی شرارتیں تو وہ کریں گے ہی۔ ان دنوں چھوٹو کی تصویریں اور بھی خوبصورت اور جاندار آتی ہونگی۔