پانچ چھ برس چھوٹی ہیں ہم سے۔ بھلا ہم ثریا بٹیا کو نہیں جانیں گے؟
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #646 ہمارا کام ہی ہے لفاظی کرنا۔ آج تک کوئی تعمیری کام تو ہم سے ہوا نہیں بٹیا۔
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #651 گل بوٹے، مسکان و غلمان، من و سلویٰ غرض کہ ہر نعمت آپ پر انعام ہو بٹیا۔
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2010 #655 غالب کی شاعری کی جس کو سمجھ آ گئی، سمجھ لیں اسے اردو کی سمجھ آ گئی۔
dxbgraphics محفلین فروری 7، 2010 #656 عجب نہیں کہ ایک دن فارسی سیکھنے کا شوق بھی بڑھ جائے اور فارسی سیکھ لیں
الف عین لائبریرین فروری 7، 2010 #658 طریقہ تو اچھا ہے۔ لیکن پھر مغرب تا عشا، عشا تا فجر اور فجر تا ظہر کمیا خاموش رہا جائے؟
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #660 صبح تک یوں ہی برتن فریج سے باہر پڑا رہا تو پوری دالی ہی کالی ہو جائے گی۔