نہیں بھائی جی آپ جھوٹ بول رہے ہیں
ابن سعید خادم فروری 8، 2010 #689 غالباً اب مجھے سو جانا چاہئیے کہ خاصی رات ہو چلی ہے۔ صبح کلاس بھی جانا ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 8، 2010 #691 ظلم ہو گا اگر گوگلس نہ لگائیں جائیں، خوابوں کو ٹکنی کلر ہی نظر آنا چاہئے۔