طبیعت کچھ بہتر ہوئی تو محفل پہ حاضری ہوئی
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2009 #229 ڈگڈگی بجا کر بندر کا ناچ دکھانے والوں کی بھی زندگی ہوتی ہے کہ بےچارے سردی گرمی سب جھیلتے ہیں
خوشی محفلین دسمبر 24، 2009 #240 اپیا کی باتوں ہوتی ھیں اطمینان بخش ھیں ، باتوں سے ہی مریض ٹھیک ہوجاتے ھیں