ذہانت کی داد دینی ہوگی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2009 #268 ثاقب بھائی سے کہہ کر جلیبیاں بھی منگوا لیں گے۔ لیکن گرم آپ کو کرنا پڑیں گی۔
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2009 #277 نہیں شمشاد بھائی آپ جلیبیاں تولنے مت بیٹھ جائیے گا کیوں کے وزن برابر کرنے کے چکر میں آپ ہی سارا کھا جائیں گے۔ یہ کام بھابھی کو کرنے دیجئے۔
نہیں شمشاد بھائی آپ جلیبیاں تولنے مت بیٹھ جائیے گا کیوں کے وزن برابر کرنے کے چکر میں آپ ہی سارا کھا جائیں گے۔ یہ کام بھابھی کو کرنے دیجئے۔