غلطی نہیں کی تھی میں نے بہت پیچھے سے درست کیا تھا۔ ویسے اپیا کو سمجھا کون رہا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2010 #501 غلطی نہیں کی تھی میں نے بہت پیچھے سے درست کیا تھا۔ ویسے اپیا کو سمجھا کون رہا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2010 #503 ظاہر ہے ہم جیسوں کو عرصہ لگتا ہوگا پر ہماری اپیا تو جینئیس ہین۔ ویسے اپیا ہماری پکوڑیاں کھانی ہیں تو آ جائیں۔
ظاہر ہے ہم جیسوں کو عرصہ لگتا ہوگا پر ہماری اپیا تو جینئیس ہین۔ ویسے اپیا ہماری پکوڑیاں کھانی ہیں تو آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2010 #504 طوطے کی شادی کی تاریخ طے کرنی ہے، کوئی مشورہ دیں، کون سی تاریخ مناسب رہے گی۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2010 #509 سرکار ہم نے محسوس کیا تھا پر بٹیا کو کچھ کہنے کے بجائے درست کرکے آگر بڑھ گیا تھا۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2010 #515 خوش ہو گئیں بٹیا تو اس خوشی میں کیا پیش کروں؟ جلیبی، گاجر کا حلوہ، ڈرائی فروٹ یا کچھ اور؟
ابن سعید خادم جنوری 1، 2010 #519 ثبوت کے طور پر کل میرے روم میٹ نے سوجی کا حلوہ بنایا تھا اور میں نے پکوڑے۔