کیا فرمایا شمشاد بھائی آپ مغل بھیا سے بڑے ہیں؟ :eek: :eek:
ابن سعید خادم دسمبر 31، 2009 #465 عجیب بات ہے اب میں آُ کو اتنا چھوٹا بھی نہیں سمجھتا تھا کہ غلام یعنی لڑکا کہوں۔
مغزل محفلین دسمبر 31، 2009 #470 صاحبو ، اب میں کیا کہوں ۔ میری ہنڈیا تو بیچ چوراہے ہی پھوٹ گئی ۔ ابن سعید نے کہا: کیا فرمایا شمشاد بھائی آپ مغل بھیا سے بڑے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن نہیں ۔۔ کیا ؟؟ شمشاد نے کہا: قبلہ صرف تین ماہ ان سے بڑا ہوں تو ایسی کون سی بڑی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس تین ماہ اور 7 ہزار دن
صاحبو ، اب میں کیا کہوں ۔ میری ہنڈیا تو بیچ چوراہے ہی پھوٹ گئی ۔ ابن سعید نے کہا: کیا فرمایا شمشاد بھائی آپ مغل بھیا سے بڑے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن نہیں ۔۔ کیا ؟؟ شمشاد نے کہا: قبلہ صرف تین ماہ ان سے بڑا ہوں تو ایسی کون سی بڑی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس تین ماہ اور 7 ہزار دن
مغزل محفلین دسمبر 31، 2009 #471 شمشاد نے کہا: گھبرا کیوں گئے ہیں محمود بھائی، آپ سے صرف تین ماہ ہی بڑا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، ۔۔ بس کردیں خدا کے لیے ۔
شمشاد نے کہا: گھبرا کیوں گئے ہیں محمود بھائی، آپ سے صرف تین ماہ ہی بڑا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، ۔۔ بس کردیں خدا کے لیے ۔