تو اور کتنی دیر لگے گی لانے میں؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #668 واہ جی واہ ہم سے کوئی لفظ رہ جائے تو آپ چھوڑ تے ہی نہیں اور اپنی بار پہلے سے ہی چھوڑ چکے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #671 میں سمجھ گیا چلیں کوئی بات نہیں اب لگتا ہے ایک ایک لفظ سے دو دو باتیں ہونگی
الف عین لائبریرین جنوری 5، 2010 #672 لو یہ بھی معلوم نہیں کہ یہ پہلے ہی طے ہو چکا ہے کہ ڑ اور ء استعمال نہیں کی جائے گی یہاں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #678 قبول کر لیں آج ساری غلطیاں قبول کر لیں کیونکہ آج میں جو آیا ہوں