تواتر سے چلتے رہیں گے تو منزل پر پہنچ جائیں گے۔
ابن سعید خادم جنوری 6، 2010 #708 نہیں شمشاد بھائی میں اتنا بیوقوف نہیں ہوں، میں کیلکیولیٹر انڈیا میں ہیئ چھوڑ آیا تھا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2010 #711 گھر سے کیلکولیٹر ساتھ لے آتا ہوں، اس پر حساب کر کے زبانی یاد کر لیتا ہوں۔
الف عین لائبریرین جنوری 7، 2010 #712 کیلکولیٹر استعمال کئے مدت ہو گئی۔ اب تو کمپیوٹر کا کیلکولیٹر ہے نا!!!
ابن سعید خادم جنوری 7، 2010 #714 فی الحال تو گوگل کیکیولیٹر سے کام چلا لیتا ہوں یا زیادہ مشکل ہوا تو وولف ریم الفا سے۔
ابن سعید خادم جنوری 7، 2010 #716 عقل والوں کے سمجھ میں ہی ایسے معمے آ سکتے ہیں اسی لئے ہم نہ سمجھ سکتے۔