ذرا جلدی کریں پھر، کہ مجھے اور بھی بہت کام ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2009 #70 توبہ ہے۔ آپ نہیں کھاتیں تو نہ کھائیں۔ سعود بھائی آپ مجھے بھیج دیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2009 #74 یہاں تو دن ہے اور ابھی تھوڑی دیر میں دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔