جلدی سے پھر عیدی دیں بہن کو:)
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #106 بات سننے میں آئی ہے کہ گوگل ایک عدد اسمارٹ فون لانے والا ہے جنوری میں۔ اگر اس سے کام چل جائے اپیا؟
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #108 یہ تو میں سمجھ رہا ہوں اپیا۔ پر آپ ہی سوچیئے کہ میں کیا کہہ سکتا ہوں بھلا؟
خوشی محفلین دسمبر 20، 2009 #111 نہیں ایسی بات نہیں اللہ تعالی کا فضل ھے شکر ھے میرا موبائل ھے تو سال پرانا مگر مجھے بڑا پیارا ھے
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #112 میں خود ایک عدد سالخوردہ بلکہ سہہ سالہ یا چہار سالہ فون استعمال کرتا ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #114 گو کہ عمر رسیدہ ہے پر گفتگو ٹھیک ٹھاک کرا دیتا ہے۔ اب اس بڑھاپے میں بیوی بچوں کے لئے سوچوں یا فون کے بارے میں۔
گو کہ عمر رسیدہ ہے پر گفتگو ٹھیک ٹھاک کرا دیتا ہے۔ اب اس بڑھاپے میں بیوی بچوں کے لئے سوچوں یا فون کے بارے میں۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #116 قطعی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ نہ بھی کہیں تو بھی وہ عمر رسیدہ ہی رہے گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #120 ظاہر ہے تبھی ان کی چیزیں بھی اتنی حساس ہوتی ہونگی۔ ورنہ نہ تو میری چیزوں کو میری پروا ہوتی ہے اور نہ ہی مجھے ان کی۔
ظاہر ہے تبھی ان کی چیزیں بھی اتنی حساس ہوتی ہونگی۔ ورنہ نہ تو میری چیزوں کو میری پروا ہوتی ہے اور نہ ہی مجھے ان کی۔