وہ پھر کون ہے جو شمشاد بھائی سے گستاخی کر رہا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 13، 2010 #849 غالباً میں تھوڑی دیر میں سو جاؤں گا۔ خیر ابھی تو ایک بہت ہی دلچسپ مضمون ہاتھ لگ گیا ہے اسے پڑھ رہا ہوں۔
غالباً میں تھوڑی دیر میں سو جاؤں گا۔ خیر ابھی تو ایک بہت ہی دلچسپ مضمون ہاتھ لگ گیا ہے اسے پڑھ رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2010 #854 ضروری تو نہیں، وہاں بجلی تھوڑا ہی جاتی ہے، کسی وقت بھی اپنے آپ کو چارج کر لیں گے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 13، 2010 #859 رہنے دیجئے جاگنے کو اب آپ آرام بھی فرما لیجئے۔ زیادہ جاگنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتاہے ۔