نسوار کس نے ایجاد کیا تھا۔
ابن سعید خادم جنوری 17، 2010 #894 ضرورت سے زیادہ اداس ہو گیا ہے کیوں کہ اس کے شادی کی بات چل نکلی تھی۔
جیہ لائبریرین جنوری 17، 2010 #898 زہے قسمت ۔۔ آپ کا طوطا مسلمان تو نہیں کہ 4 سے زیادہ شادیاں نہیں کر سکتا
ابن سعید خادم جنوری 17، 2010 #899 رکیے میں تو کہوں گا کہ فتویٰ لیجئے کہ طوطوں کی کتنی شادیاں بیک وقت جائز ہیں؟