ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ضعیف لوگ بھی حلوہ پسند کرتے ھیں کیونکہ اسے کھانے واسطے دانتوں کی ضرورت نہیں ہوتی
 
سچ کہہ رہا ہوں اپیا ہمارے یہاں حلوہ زیادہ دنوں تک استعمال کرنے کے لئے بنانا ہو تو سخت کر دیا جاتا ہے تاکہ سڑے نا۔ آپ تو جانتی ہیں ناں‌کہ ہمارے گاؤں میں فریج تو دور بجلی بھی نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دال کا حلوہ بنائیں دیسی گھی ڈال کر اور اس میں خوب پستے اور بادام ڈالیں۔ وہ مجھے بھجوا دیں، پھر زکام نہیں لگے گا۔
 
خدا خیر کرے۔ آپ اتنی ثقیل غذا خود تو کھا نہیں سکیں گے اپنے اعزہ میں‌تقسیم کریں گے۔ اور میں کسی عزیز سے کم نہیں تو کیوں نہ ڈاک خرچ بچا لوں اور بنا کر خود کھا لوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top