ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ بیلن بھی کوئی ڈش ہے جو کھاتے ہیں؟ خیر ابھی تو میں شازیہ اپیا کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کر لوں۔
 
غصہ تو مجھے آتا نہیں ہاں فکر ضرور رہے گی کہ اپیا جانے کیا کہنا چاہ رہی تھیں جو کہا نہیں۔ اللہ جانے ہم سے کیا خطا ہو گئی۔
 
ظاہر ہے اپیا کچھ کہتے کہتے رک گئیں۔ خیر ہم بھی ایک راز کی بات جانتے ہیں اگر آپ اپنی بات بتا دیں‌تو ہم بھی بتا سکتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top