صحیح بتاؤں تو اپیا کو سب کچھ آتا ہے۔
ت تیشہ محفلین جنوری 2، 2010 #543 شمشاد نے کہا: شاباش باجو، بس ادھر بھی باقاعدگی سے آیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیکھ رہی ہوں ابھی تو ۔۔ جب سمجھ آگئی تو آجایا کروں گی
شمشاد نے کہا: شاباش باجو، بس ادھر بھی باقاعدگی سے آیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیکھ رہی ہوں ابھی تو ۔۔ جب سمجھ آگئی تو آجایا کروں گی
فہیم لائبریرین جنوری 2، 2010 #552 چلیں آپ کا اندازہ غلط ہوا مجھے آپ یہ بتائیں وہ کون سا تھریڈ ہے جہاں آپ پہنچے اپنے آپ کو سرچ کرتے ہوئے۔
چلیں آپ کا اندازہ غلط ہوا مجھے آپ یہ بتائیں وہ کون سا تھریڈ ہے جہاں آپ پہنچے اپنے آپ کو سرچ کرتے ہوئے۔
فہیم لائبریرین جنوری 2، 2010 #554 ث کو ایک طرف کرتے ہوئے۔ ایک گھنٹے بعد کیوں۔ ابھی کیوں نہیں۔ مجھے واقعی دیکھنا ہے۔
فہیم لائبریرین جنوری 2، 2010 #556 تو کیا آپ صرف پہلی لائن ہی پڑھتے ہیں۔ میں اس جملے کی بابت بات کررہا ہوں۔ مجھے آپ یہ بتائیں وہ کون سا تھریڈ ہے جہاں آپ پہنچے اپنے آپ کو سرچ کرتے ہوئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
تو کیا آپ صرف پہلی لائن ہی پڑھتے ہیں۔ میں اس جملے کی بابت بات کررہا ہوں۔ مجھے آپ یہ بتائیں وہ کون سا تھریڈ ہے جہاں آپ پہنچے اپنے آپ کو سرچ کرتے ہوئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فہیم لائبریرین جنوری 2، 2010 #560 ابن سعید نے کہا: بات ہی سمجھ میں نہیں آئی فہیم بھائی کی اس لئے جواب گول کر گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ آپ کی محفل پر آمد اس طرح ہوئی تھی۔ کہ آپ نے اپنا ذکر دیکھا تھا۔ محفل پر۔ اسی کی بات کررہا تھا وہ کونسا تھریڈ ہے۔ اور مغل بھائی وعلیکم السلام۔
ابن سعید نے کہا: بات ہی سمجھ میں نہیں آئی فہیم بھائی کی اس لئے جواب گول کر گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ آپ کی محفل پر آمد اس طرح ہوئی تھی۔ کہ آپ نے اپنا ذکر دیکھا تھا۔ محفل پر۔ اسی کی بات کررہا تھا وہ کونسا تھریڈ ہے۔ اور مغل بھائی وعلیکم السلام۔