شاہی ٹکڑے کھانے سے ٹائپو نہیں ہوتی۔ تجربہ کر کے دیکھیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 8، 2010 #734 تو پہلے آپ اس کی ترکیب عنائیت کیجئے اتوار کو آپ کی دعوت کر دیتا ہوں ۔ شاہی ٹکڑے بناؤں گا دعوت میں۔
الف عین لائبریرین جنوری 8، 2010 #738 یار شمشاد، بھابھی کو نہ بھیجیں، بلکہ ان سے سب کے لئے شاہی ٹکڑے بنوا لیں