تین ہفتے بھی نہیں ہوئے ہونگے میں نے بتایا تھا کہ ہمارے روم میٹ نے حلوہ بنایا ہے اور ہم نے پکوڑیاں۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2010 #801 تین ہفتے بھی نہیں ہوئے ہونگے میں نے بتایا تھا کہ ہمارے روم میٹ نے حلوہ بنایا ہے اور ہم نے پکوڑیاں۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2010 #806 واہ یعنی کہ بٹیا اپنے بھائیوں کو محفل کے سب سے پر رونق گوشے سے بھگانا چاہتی ہیں۔
dxbgraphics محفلین جنوری 12، 2010 #813 فکر notقرضے کی نوبت نہیں آئے گی۔ کل صبح سویرے پاکستانی ریسٹورنٹ میں چار درہم کی حلوہ پوری کھاونگا
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2010 #818 طوطے کے بارے میں پوچھ رہے ہیں کیا؟ وہ تو رہتا ہی نعمت خانے میں ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2010 #819 ضرور رہتا ہوگا پر بڑے نعمت خانے میں رہتا ہوگا ہمارا تو کافی چھوٹا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2010 #820 ضرور آپ سو کر اٹھے ہیں جو الٹی گنگا سیدھی اور سیدھی گنگا اُلٹی بہا رہے ہیں۔