ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نویں قسط قبلہ نیا دھاگہ بھی تو کھولنا تھا ناں۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2010 #1 ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نویں قسط قبلہ نیا دھاگہ بھی تو کھولنا تھا ناں۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 20، 2010 #14 ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نویں لڑی پچھلا دھاگہ مقفل ہونے کی وجہ سے آج میں یہ نیا دھاگہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔ تو جناب شروع کرتے ہیں۔ ی سے یہ نیا دھاگہ ہے جناب یہاں بھی تشریف لائیے۔
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نویں لڑی پچھلا دھاگہ مقفل ہونے کی وجہ سے آج میں یہ نیا دھاگہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔ تو جناب شروع کرتے ہیں۔ ی سے یہ نیا دھاگہ ہے جناب یہاں بھی تشریف لائیے۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2010 #15 ہم سے پوچھ تو لیا ہوتا، ہم نے تو یہ دھاگہ کل ہی کھول دیا تھا، غالباً آپ صرفِ نظر کر گئے۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2010 #17 شاید آپ نے توجہ نہیں فرمائی کہ میں نے دونوں دھاگوں کو یکجا کر دیا تھا۔