ثبوت سمیت پوچھیے گا۔
خوشی محفلین نومبر 30، 2009 #430 نہیں جناب موقع ملنے کا انتظار نہیں کرنا چاھیے موقع پیدا کر لینا چاھیے
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2009 #438 فرصت ہی نہیں ملی جلد آنے کی، آخر کو خاتون اول کی چاکری بھی تو ضروری ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2009 #440 عرض ہے جناب کہ ان کی چاکری نہ کی تو رات کا کھانا باہر سے کھانا پڑے گا۔