پکی بات تو یہ ہے کہ قدرت کب کون سا کرشمہ دکھا دے کچھ کہا نہیں جا سکتا سدا حالات یکساں نہیں رہتے۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #1,001 پکی بات تو یہ ہے کہ قدرت کب کون سا کرشمہ دکھا دے کچھ کہا نہیں جا سکتا سدا حالات یکساں نہیں رہتے۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #1,002 بازی گر ھیںیہ سارے اپنے کرتب دکھا تے ھیں پیسہ بٹورتے ھیں اور چلتے بنتے ھیں
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #1,003 اللہ سارے مکر فریب کرنے والوں کی چالوںکو جانتا ہے اور ان سے کہیں زیادہ الجھی بازیاں کھیلتا ہے۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #1,006 واحد ھے ذات اس کی جو بن مانگے دیتی ھے وہ فضل کرے گا ہمارے دیس پہ بھی
الف عین لائبریرین دسمبر 7، 2009 #1,008 مگر اس کو قفل لگانے والا کوئی نہیں؟ ویسے حمد ہو رہی ہے، میں نے ہی موضوع بدل دیا ہے۔ تاکہ قفل لگانے پر گناہ نہ ہو!!
مگر اس کو قفل لگانے والا کوئی نہیں؟ ویسے حمد ہو رہی ہے، میں نے ہی موضوع بدل دیا ہے۔ تاکہ قفل لگانے پر گناہ نہ ہو!!