ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ہوتا ھے ایسا ہی ، کچھ کہنا آسان ہوتا ھے کرنبا مشکل ، پھر بھی ہم کہہ دیتے ھیں
 
ویسے کہا نا جائے تو کرنا اور بھی مشکل ہوتا ہے بٹیا اس لئے کہتے رہتے ہیں۔ کچھ تکلفاً کہتے ہیں کچھ خلوص سے کہتے ہیں۔ یہ تو کہنے اور سننے والوں پر منحصر ہے کہ کیسے لیا جائے اس بات کو۔
 
متفق ہوں آپ کی بات سے۔ اللہ آپ کو صبر جمیل اور سکون دیں اور ہنستی کھیلتی زندگی میں واپس لائیں۔
 

خوشی

محفلین
لامحدود چیزیں ھیں جو خدا عطا فرماتا ھے وہ بھی بن مانگے ہی مگر جب وہ اپنی چیزیں ہم سے واپس لیتا ھے تو ہم ناشکرے لوگ دکھی ہو کے شکایت کرنے لگ جاتے ھیں
 
غلط نہیں کہہ رہیں آپ۔ کبھی مجھے میزبانی کا شرف بخشیئے گا تو ہم فالودہ پیش کریں گے آپ کی خدمت میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top