جی کئی بار،
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #610 ہائیں بٹیا نے پہونچتے ہی گڑبڑ کر دی۔ خیر وعلیکم السلام۔ عید کیسی رہی؟
جیہ لائبریرین دسمبر 2، 2009 #611 وہ کیا ہے کہ میں گڑبڑا گئی تھی۔ عید اچھی گزری۔ سب سے ملے اور عید کے تیسرے دن ایک شادی بھی اٹینڈ کی
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #612 نہیں بٹیا گڑبڑانے والی کوئی بات نہیں اطمینان سے لکھا کریں۔ اور خوشی ہوئی کہ عید خوشگوار گزری۔ اب بس میری توقعات ت آپ جانتی ہی ہیں۔
نہیں بٹیا گڑبڑانے والی کوئی بات نہیں اطمینان سے لکھا کریں۔ اور خوشی ہوئی کہ عید خوشگوار گزری۔ اب بس میری توقعات ت آپ جانتی ہی ہیں۔
جیہ لائبریرین دسمبر 2، 2009 #613 مجھے اعتراض تو نہیں مگر توقعات کسی سے وابستہ نہیں کرتے۔ پشتو کا ایک شعر ہے ترجمہ پیش خدمت ہے اگر صنم اپنی خوشی سے کچھ دے تو خوش ہو ورنہ اس سے مانگنا کچھ اچھی بات نہیں
مجھے اعتراض تو نہیں مگر توقعات کسی سے وابستہ نہیں کرتے۔ پشتو کا ایک شعر ہے ترجمہ پیش خدمت ہے اگر صنم اپنی خوشی سے کچھ دے تو خوش ہو ورنہ اس سے مانگنا کچھ اچھی بات نہیں
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #615 گو کہ میرا ماننا ہے کہ بیٹیوں سے ہر چھوٹی بڑی چیز کی توقع رکھنی چاہئے۔