ارے بھائی ثمر تو بہت کھا لیے ۔ اب کچھ اور ہو جائے تو کیا بات ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 3، 2009 #721 ارے بھائی ثمر تو بہت کھا لیے ۔ اب کچھ اور ہو جائے تو کیا بات ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 3، 2009 #723 ہاں بھئی کچھ باتیں بھی ہو جائیں یا خالی پوچھنے اور بتانے میں وقت گذارنا ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 3، 2009 #736 طریقہ کار کا فرق ہے، کچھ لوگ غریبوں کو ہی ہٹا دینے کا نظم کرتے ہیں۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 3، 2009 #738 صفت سخاوت و ادائیگی زکوۃ میں ہم مخلص ہوجائیں تو غربت ختم ہوجائیگی
عثمان رضا محفلین دسمبر 3، 2009 #740 ساری دنیا کا قانون و ماحول ہی کچھ ایسا بنا ہوا ہے کہ ناممکن ہی ہے ایسا