حالانکہ میرے ساتھ رہنے والے ایسا نہیں سمجھتے۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #962 چمچہ بھر دال ان کو بھی چکھا دیاکریں پھر ہو سکتا ھے ان کی رائے بھی بدل جائے
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #965 ٹھیک ٹھاک ہی بن گئی ہے بس اتفاق سے توقع سے کچھ زیادہ گل گئی ہے اور چمچہ ہلانے سے پس رہی ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #971 ہم تو یہاں تک سوچ رہے تھے کہ آپ کو نوالے کھلا دیں گے تاکہ آپ کو ہاتھ بھی نہ دھونا پڑے۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #975 لیجئے پھر تو آپ اپنے بھائی کو ان شاء اللہ اس معاملے میں کبھی تنگ دست نہیں پائیں گی۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #977 کیسی باتیں کرتی ہیں آپ۔ دعاؤں کے رشتے کبھی گم نہیں ہوتے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس کے لئے کسی طبعی ذریعہ کا ہونا بھی ضروری نہیں ہوتا۔
کیسی باتیں کرتی ہیں آپ۔ دعاؤں کے رشتے کبھی گم نہیں ہوتے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس کے لئے کسی طبعی ذریعہ کا ہونا بھی ضروری نہیں ہوتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #979 فکر نہ کریں میں نے ایسی مثالیں زندہ رکھی ہیں جن سے کبھی رابطہ رہا ہے اور اب وہ انٹرنیٹ سے دور ہیں تو مہینے دو مہینے میں ان سے دوسرے ذرائع سے رابطہ رہتا ہے۔ اور کم از کم دعاؤں کی حد تک تو وہ دوسرے ذرائع بھی نہ ہوں تو پروا نہیں۔
فکر نہ کریں میں نے ایسی مثالیں زندہ رکھی ہیں جن سے کبھی رابطہ رہا ہے اور اب وہ انٹرنیٹ سے دور ہیں تو مہینے دو مہینے میں ان سے دوسرے ذرائع سے رابطہ رہتا ہے۔ اور کم از کم دعاؤں کی حد تک تو وہ دوسرے ذرائع بھی نہ ہوں تو پروا نہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #980 غور کیا جائے تو نیٹ پہ ہم کئی رشتے ایسے بھی بنا لیتے ھیں جن کا کوئی مول نہیںہوتا