ظالموں اور متکبروں کی خبر تو اللہ ہی لیتا ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 8، 2009 #607 زور کسی کا نہیں چلنے والا خدا کے سامنے۔ فہیم بھائی یہ "اعمالوں" جمع الجمع بھی خوب ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 8، 2009 #611 دیکھئے ہمارے مشہور بلاگر کا ٹائٹل آپ یوں بلا اجازت استعمال نہیں کر سکتے۔
ابن سعید خادم نومبر 8، 2009 #615 جی اب تو چٹکی کاٹ ہی لیجئے کیوں کہ طور بلد سے نہیں بلکہ طول البلد سے باہر آنا چاہ رہے ہیں شاید۔
ابن سعید خادم نومبر 8، 2009 #617 ٹھیک ہے اب آپ اجازت نامے کے بغٰر بار بار وہ ٹائٹل استعمال کرنے پر تلے ہوئے ہیں تو آپ سے تو عدالت میں ہی نمٹا جائے گا۔
ٹھیک ہے اب آپ اجازت نامے کے بغٰر بار بار وہ ٹائٹل استعمال کرنے پر تلے ہوئے ہیں تو آپ سے تو عدالت میں ہی نمٹا جائے گا۔
ابن سعید خادم نومبر 8، 2009 #619 پھر پھر پھر ۔۔۔۔ یعنی کہ اس بار کسی اور ٹائٹل پر قبضہ؟ بھیا یہ بھی بہت با تمیز بلاگر ہیں۔