ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
اب تو میں سونے جا رہا ہوں سعود، پتہ تو اس کا کہہ رہا تھا کہ آج فرصت ملے گی یا نہیں فضا پر جانے کی؟
 
یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا چاچو۔ خیر آپ سوئیے۔ میں آفس نکلتا ہوں کچھ کام ہے۔ شمشاد بھائی تہنیتی پیغامات کا زمرہ معلوم ہے ناں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہر کسی کو معلوم ہے کہ تہینتی زمرہ کہاں ہے۔ ویسے میں ادھر کا چکر لگا لیتا ہوں۔ حالانکہ بریکنگ نیوز والے دھاگے پر اعجاز بھائی کو مبارک باد دے چکا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
واہ، ابھی تو اسی لکیر کو پیٹ رہے ہیں سب، اس دھاگے کو بھی ڈھونڈھ کر نکالنا پڑا۔
تم سب کی مبارکباد تو مل چکی ہے۔ اب اس کا تہنیتی دھاگا کیا کھولا جائے!!
 
لیجئے چاچو اب تو بٹیا رانی کے مبارک ہاتھوں سے دھاگہ کھل کر ہی رہے گا۔ آپ ایسا کیجئے کہ بریکنگ نیوز کا مطالعہ کر ڈالئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top